friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

قومی سلامتی اجلاس میں خطرات کےتدارک کے لیےاقدامات سے آگاہ کیا گیا

گزشتہ روز قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں ملک کی سیاسی وعسکری قیادت نے شرکت کی۔

شرکائے اجلاس میں قومی، پارلیمانی اور سیاسی قیادت، اس کے ساتھ ساتھ ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ اور عسکری قیادت سبھی شامل تھے۔

جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، داخلی و خارجی سطح پرخطرات کےتدارک کے لیے اقدامات سےآگاہ کیا گیا، اس کے علاوہ پاک افغان سرحد پر انتظامی امور سے متعلق بھی آگاہی دی گئی۔

جاری اعلامیے کے مطابق بریفنگ میں کہا گیا کہ پاکستان نے افغانستان میں امن واستحکام کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، پاکستان آئندہ بھی افغانستان میں امن کے لیے اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

بریفنگ میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کودنیا بھر میں تسلیم کیا گیا، افواج پاکستان کی قربانیوں کے بسبب ملک میں امن کی بحالی یقینی بنائی گئی۔

بریفنگ میں شرکائے اجلاس کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا گیا، بتایا گیا کہ افغان حکومت کی ثالثی سےکالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.