friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شہباز شریف اور عمران خان کا افغان زلزلہ متاثرین کے متعلق اظہار افسوس اور مدد فراہم کرنے کا عزم

موجودہ اور سابقہ وزرائے اعظم نے افغانستان میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے، اور ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان کے صوبے پکتیکا میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر غم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا اس مشکل وقت میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں، افغان صوبے پکتیکا میں ہونے والی اموات پر دلی افسوس ہے، حکومت پاکستان افغان عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ شہباز شریف نے متعلقہ پاکستانی حکام کو افغانستان کی ہر طرح سے مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھی جانی و مالی نقصان پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ عمران خان نے خیبرپختونخواہ حکومت کو افغان زلزلہ متاثرین کو ہمہ قسم کی امداد فراہم کرنے کا کہا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے زلزلے سے تباہ شدہ صوبہ پکتیکا میں طبی عملہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، محمود خان کی ہدایت پر خیبرپختونخواہ حکومت زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان بھی بھیجے گی، امدادی سامان میں ادویات، اشیائے خورونوش اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہوں گی۔

وزیر اعلیٰ نے اس حوالے سےصوبائی وزیر صحت اور چیف سیکریٹری کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایات کی ہیں۔ محمود خان نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخواہ حکومت مشکل کی ان ساعتوں میں اپنے افعان بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، ہماری حکومت مشکل سے دوچار افغان عوام کی بھرپور مدد کرے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.