friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف درخواست، چیف جسٹس ہائیکورٹ آج ہی سماعت کا فیصلہ کرینگے

سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی انسٹیٹیوشن برانچ کاعملہ چھٹی کے بعددوبارہ ہائیکورٹ پہنچا تھا۔

شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست ان کی بیٹی ایمان مزاری کی جانب سے بطور پٹشنر درخواست دائر کی گئی جس میں انہیں عدالت میں پیش کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں سیکریٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ایس ایچ او تھانہ کوہسار کو فریق بنایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ معلوم ہوا کہ آج دن میں پٹیشنر کی والدہ کو زبردستی اٹھایا گیا، پولیس اسٹیشن کوہسار پہنچے تو کسی ایف آئی آر کی معلومات نہیں دی گئیں۔ شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی ہے جس پر وہ آج ہی سماعت کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

خیال رہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو کوہسار تھانے کی حدود سے گرفتار کیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.