friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

‘ عدم اعتماد کیس کا فیصلہ اپوزیشن یا عمران خان کے حق میں نہیں، آئین کے حق میں آنا چاہیے’

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان بھاگتے، بھاگتے آئین بھی توڑ کر بھاگ گیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ عدم اعتماد کیس کا فیصلہ اپوزیشن یا عمران خان کے حق میں نہیں ، آئین کے حق میں آنا چاہیے ، اگر ایسا نہیں ہوتا تو الیکشن متنازع بھی ہوں گے اور پُرتشدد بھی ۔

انہوں نے کہا کہ جو ادارے پچھلے الیکشن میں متنازع رہے وہ اس الیکشن میں بھی متنازع ہوں گے ، اگر عدالتی فیصلہ عمران کے لیے فیس سیونگ ہوا تو سوال ہوگا کہ کیا عمران خان آئین سے زیادہ اہم ہے؟ بلاول نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس سیاسی مقاصد کے لیے بلایا گیا ، اس اجلاس کے اعلامیے میں کسی سازش کا ذکر نہیں ، صرف غیر سفارتی زبان اور پاکستان میں مداخلت کا الزام ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر غیرملکی سازش سامنے آتی تو اعلامیہ سخت ہوتا ، اس اجلاس کی بنیاد پر عمران خان نے غیر ملکی سازش کا کارڈ کھیلا ، اس لیے اپوزیشن اداروں سے کہہ رہی ہے کہ وضاحت کریں ۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.