friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عمران خان نے پاکستان کا پہلا سویلین ڈکٹیٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کا پہلا سویلین ڈکٹیٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ گزشتہ روز حمزہ شہباز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ پہلا سویلین حکمران ہے جس نے آئین توڑا ہے ، یہ ذلت کے ساتھ اقتدار میں آیا اور اس سے زیادہ ذلت کے ساتھ اقتدار سے گیا۔

انہوں نے کہا کہ آج نواز شریف نے پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چرانے کا بدلہ لے لیا، عثمان بزدار نام کا وزیراعلیٰ تھا ، اس کو فرح چلا رہی تھی ، پورے پنجاب میں ایک سڑک نہیں بنی ، ترقی ہوئی تو فرح گجر کے گاؤں میں ہوئی ، فرح ہر ٹرانسفر اور پوسٹنگ میں کس کو کمیشن دیتی رہی ؟ جب جواب کا وقت آیا تو فرح کو باہر بھیج دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ میرا سر آج شرم سے جھک گیا جس طرح آج پنجاب اسمبلی کو تالا لگایا ،جس طرح پنجاب اسمبلی کے ارد گرد خار دار تاریں لگائی گئیں، میڈیا ممبران کی انٹری پر پابندی لگائی گئی،مجبوراً ارکان اسمبلی کو یہ اجلاس اس ہوٹل میں کرنا پڑا۔

مریم نواز نے کہا کہ میں پاکستان کی بیٹی ہوں لیکن میری پیدائش پنجاب کی دھرتی پر ہوئی ہے، ہم نے پنجاب کے عوام کیلئے سٹینڈ لیا ہے انہیں ان کے اصل نمائندے حمزہ شہباز تک پہنچایا ہے، پنجاب کے عوام اٹھو اور اپنی تقدیر کو اپنے ہاتھوں میں لو۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں 199 ارکان نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور کی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کیے جانے کے بعد اپوزیشن نے مقامی ہوٹل میں علامتی اجلاس بلایا۔

مقامی ہوٹل میں ہونے والے علامتی اجلاس میں اپوزیشن اتحاد، جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان گروپ کے ارکان نے شرکت کی۔ قرارداد کی حمایت کرنے والے ارکان اسمبلی تعداد 199 تھی۔ اس موقع پر ہال وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے نعروں سے گونج اٹھا۔

یاد رہے کہ مریم نواز بھی حمزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے مقامی ہوٹل پہنچی تھیں۔ اس دوران انہوں نے بس میں بھی ارکان اسمبلی کے ہمراہ سفر کیا اور اجلاس کیلئے مختص ہوٹل آئیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.