friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ہیومن رائٹس واچ نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اقدام کو آئینی بغاوت قرار دے دیا

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے وزیراعظم عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اقدام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے آئینی بغاوت قرار دے دیا۔

رپورٹس کے مطابق عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا کرنے کے بجائے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اقدام پاکستانی شہریوں کو اپنی حکومت کے انتخاب کے حق سے محروم کرنے کے مترادف ہے ۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس اقدام نے پاکستان کو سنگین آئینی بحران میں دھکیل دیا ہے ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اتوار کے روز تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی تاہم ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک کو آئین کے خلاف قرار دے کر مسترد کردیا۔

قرارداد مسترد ہونے کے بعد عمران خان نے قوم سے خطاب میں صدر پاکستان کو اسمبلی تحلیل کرنے کا کہا جس کے بعد صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.