friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اسد قیصر نے تین اپریل کے اجلاس کی سربراہی کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

اسد قیصر کی جانب سے 3 اپریل کو اسمبلی اجلاس کی صدارت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اسد قیصر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ کے حق میں نہیں تھے اور انہوں نے نے آرٹیکل 5 سے متعلق رولنگ پرپارٹی قیادت سےتحفظات کا اظہار کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی لیگل ٹیم نے اسپیکرکو قائل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن انہوں نے وزیراعظم کی قانونی ٹیم کی تجویز سے اتفاق نہیں کیا تھا۔ قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ فیصلے سے عدم اتفاق کے باعث اسد قیصر اسمبلی نہیں گئے۔ اسد قیصر نے معاملے پر کسی قسم کے تبصرے سے انکار کیا اور جواب دیا کہ ’نو کمنٹس‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے اس پر بات نہیں کر سکتا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی تاہم ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک کو آئین کے خلاف قرار دے کر مسترد کردیا تھا جس کے بعد وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں کہا کہ انہوں نے صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کا کہہ دیا ہے قوم الیکشن کی تیاری کرے۔

عمران خان کے خطاب کے بعد صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی تھی اور اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ اسد قیصر آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ کے حق میں نہ ہونے کی وجہ سے اسمبلی اجلاس میں نہیں گئے، قریبی ذرائع کا دعویٰ

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.