friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

وزیراعظم کے اسمبلی توڑنے کے فیصلے پر وسیم اکرم کی ٹوئٹ

وزیر اعظم عمران خان کے گزشتہ روز اسمبلی توڑنے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی تبصرہ کیا ہے۔ عمران خان کے خلاف گزشتہ روز تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی تاہم ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک کو آئین کے خلاف قرار دے کر مسترد کردیا۔

قرارداد مسترد ہونے کے بعد عمران خان نے قوم سے خطاب میں صدر پاکستان کو اسمبلی تحلیل کرنے کا کہا جس کے بعد صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کردی۔ بعد ازاں اسمبلی توڑنے کے فیصلے پر عمران خان کے ساتھی کرکٹر وسیم اکرم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں ‘گیم چینجر قرار’ دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہی کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان نیازی اب وزیراعظم نہیں رہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.