friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

مریم کا عمران خان سمیت تشدد کا سہارا لینے والے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری کا مطالبہ

مریم نواز نے کہا کہ ان میں سے کسی کو نہیں بخشا جائے گا، عمران خان جو کچھ آج کررہے ہیں ، وہ ان کے خلاف چارج شیٹ ہے اور اس کی فہرست طویل تر ہوتی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے اور اپنے لوگوں کے لیے دکھ، تکلیف کا بندوبست کر رہے ہیں ، وہ جو کچھ آج کہہ رہے ہیں ، انہیں اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی، پھر نہ کہنا بتایا نہیں۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈر شپ نے تحریک عدم اعتماد کے موقع پر پارلیمنٹ لاجز اور پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کا منصوبہ بنایا ہے۔ اپوزیشن ارکان کو پہلے پارلیمنٹ لاجز میں ہی روکا جائے گا تاکہ وہ قومی اسمبلی نہ پہنچ سکیں، جو ارکانِ قومی اسمبلی پہنچنے میں کامیاب ہوجائیں گے انہیں زد و کوب کیے جانے کا خدشہ ہے۔

منصوبہ یہ بھی ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کرنے والوں کو ڈی چوک سے آگے رسائی دے دی جائے۔ معلوم ہوا ہے کہ کل ووٹنگ کے عمل میں تاخیر کی تجویز کی اسپیکر نے مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ کل آخری دن ہے ، ووٹنگ کو مؤخر نہیں کرسکتے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز عوام سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے امریکا پر اپنی حکومت گرانے کی سازش کا براہ راست الزام لگا دیا اور نوجوانوں کو احتجاج کی کال دی۔ ٹیلی فون پر عوام کے سوالوں کے جواب دینے کے سیشن ’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے نوجوانوں کو عدم اعتماد کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال بھی دی اور کہا کہ اگر آپ نیوٹرل رہے یا چُپ رہے تو اس کا مطلب ہے آپ برائی کے ساتھ کھڑے ہیں، باہر نکلیں، احتجاج کریں۔

خیال رہے کہ آج 3 اپریل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی۔ عدم اعتماد کی قرارداد منظور ہوگئی تو وزیراعظم کو عہدہ چھوڑنا ہوگا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.