friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عمران خان خود اسٹیبلشمنٹ کے پاس گئے ہوں گے کہ ان کی مدد کی جائے، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان خود اسٹیبلشمنٹ کے پاس گئے ہوں گے کہ ان کی مدد کی جائے ،اپوزیشن قیادت نے کبھی اس بارے میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں کیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اگر اپوزیشن سے بات نہیں کر سکتے تو گھر جائیں کیونکہ اس سسٹم میں اگر قائد ایوان اور حزب اختلاف آپس میں بات نہ کریں تو سسٹم نہیں چلتا اور نہیں چلا۔

ان کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک اور فروغ نسیم فیٹف پر اپوزیشن کے ساتھ بات کرتے رہے ، اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن سے بات کرتی رہی ، شاہ محمود چار چار گھنٹے مذاکرات کرتے رہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ فواد پہلے اپنے بھائی کو تو منالیں، وزیر قانون کے پاس گرفتار کرنے کا کوئی اختیار نہیں ، ان کے گھر کے باہر کھڑا چپڑاسی انہیں پانی کا گلاس بھی نہیں پکڑائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اپوزیشن کو صرف دس بارہ ووٹ درکار ہیں ، حمزہ بڑی آسانی سے ٹارگٹ حاصل کر لیں گے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز کہا کہ کل وزارت قانون کا چارج مل رہا ہے، شہباز کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے کارروائی کریں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ شہبازشریف کے خواب چکنا چور ہونے ہیں، یہ گھر بیٹھے وزیراعظم بن گئے ہیں، ان کا خواب کرچی کرچی ہونا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.