friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ایم کیو ایم نے ‘مہاجر برائے فروخت’ کا بورڈ لگا رکھا ہے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پاک سرزمین پارٹی( پی ایس پی ) مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے ایم کیو ایم چالیس سال سے معاہدے کررہی ہے لیکن کسی پر عمل نہیں کرایا ، لاپتاافراد کی بات کرتے ہیں لیکن ایم کیو ایم کولاپتا افراد کی صحیح تعداد بھی نہیں پتا۔

مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن سے معاہدے پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا چند دنوں پہلے ایم کیو ایم اپنی خواتین اور کارکنان کو سی ایم ہائوس پر پولیس سے مار کھلا رہے تھے، خالد مقبول کراچی سے پیپلز پارٹی کے جھنڈے اتروارہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ چالیس سال سے ایم کیو ایم کے معاہدوں میں یہ ہی باتیں ہوتی ہیں لیکن کسی معاہدے پر عمل نہیں کرایا گیا ، ایم کیو ایم نے اپنے حصے کی بوٹی لے کر پورا بکرا دے دیا ہے۔ سربراہ پاک سرزمین پارٹی نے کہا پی ایس پی نے پانچ سو لاپتا افراد بازیاب کرائے ایم کیو ایم کو تو لاپتا افراد کی صحیح تعداد بھی نہیں پتا۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں دونوں جانب سے معاہدے کی منظوری دی گئی۔ پیپلزپارٹی کے ساتھ ایم کیو ایم کے ہونے والے معاہدے کے متن کے مطابق پیپلزپارٹی لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایکٹ میں ترامیم 30 دن میں سندھ اسمبلی سے منظور کرائی جائیں گی۔

معاہدے کے تحت ایم کیو ایم کی سفارش پر کسی سیاسی فرد کو کے ایم سی کا ایڈمنسٹریٹر لگایا جائےگا، مقامی حکومتوں کے لیے فنڈز کی تقسیم این ایف سی ایوارڈ 2010 کے فارمولے کے تحت ہوگی۔ معاہدے میں طے ہوا ہےکہ حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے لیے ایم کیو ایم 3 سرکاری افسران کے نام سندھ حکومت کو بھیجےگی، سندھ حکومت بھیجے گئے 3 ناموں میں سے کسی ایک کو حیدرآباد کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کرےگی، مقامی حکومتوں کی نئی حدود کا تعین باہمی مشاورت اور معاہدے کے تحت کیا جائےگا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.