friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

35 پنکچروں کے جھوٹ سے شروع ڈراما عالمی سازش کے جھوٹ پر ختم ہوا، پرویز رشید

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ 35 پنکچروں کے جھوٹ سے شروع ڈراما عالمی سازش کے جھوٹ پر ختم ہوا۔ رہنما مسلم لیگ ن پرویز رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلسل چار دن نام نہاد عالمی سازش کے نام پر لوگوں کو اُکسانے کی کوشش میں ناکامی کے بعد اعتراف کر لیا گیا کہ یہ مراسلہ ایک پاکستانی سفارت کار کی تجزیاتی رپورٹ پر مشتمل ہے۔

اس سے قبل پرویز رشید نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر کسی ملک نے کوئی سازش کی ہے، تو عمران خان اُس کا نام لینے سے کیوں شرماتے ہیں ؟ اُس ملک سے سفارتی تعلقات کیوں ختم نہیں کرتے؟ یا اس کی شکایت اقوام متحدہ کو درج کیوں نہیں کراتے ؟

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز دھمکی آمیز خط سینیئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کیا تھا تاہم انہوں نے صحافیوں سے ملاقات کی لیکن اس میں خط نہیں دکھایا بلکہ مندرجات سے آگاہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بتایا کہ خط عسکری قیادت سے شیئر کیا جا چکا ہے، خط میں جو زبان استعمال ہوئی وہ بتا بھی نہیں سکتے، خط پر پارلیمنٹ کو ان کیمرا بریفنگ دیں گے جبکہ یہ خط ہمارے اپنے سفیر کی جانب سے لکھا گیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.