friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

آج عمران کے پاؤں جلنے لگے تو انہوں نے عثمان بزدار پر پاؤں رکھ دیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہے کہ بندریا کے پاؤں جلتے ہیں تو وہ اپنے بچوں پر پیر رکھ دیتی ہے، آج عمران کے پاؤں جلنے لگے تو اس نے بزدار پر پاؤں رکھ دیا۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ قوم سرپرائز کا انتظار کرتی رہی اور عمران خان دو گھنٹے عوام کا دہی کرکے نکل گیا اور خط نکال کر کہتا ہے کہ یہ سازش ہے، نہ کسی کو بتاؤں گا اور نہ خط پڑھ کر بتاؤں گا۔

عمران خان جلسوں میں آکر قوم کو بار بار چکما دے رہا تھا کہ جلسےمیں سرپرائز دوں گا لیکن کھودا پہاڑ اور نکلا چوہا۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران کہتا ہے کہ عالمی طاقتیں سازشیں کررہی ہیں، کیا آپ نے اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات سنی؟ البتہ وہ کون سا خط ہےجس کاوزیر داخلہ کو بھی نہیں پتا؟ اس قسم کا ذہنی مریض قوم پر مسلط کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نہیں بتایا خط میں کیا ہے، میں پڑھ کر سناتی ہوں، دھیان سے سننا، خفیہ خط ہے، خفیہ خط میں لکھا تھا ڈیئر مسٹر عمران خان، ہم سب خیریت سے ہیں،امید ہے آپ بھی خیریت سے ہوں گے، ہم آپ کے خلاف ایک عالمی سازش تیار کررہے ہیں اور اس کا ثبوت خود ہم فراہم کررہے ہیں۔

مریم نے کہا کہ خط میں مزید لکھا تھا کہ ہمارے خلاف ثبوت جہاں چاہیں استعمال کریں، لہرا لہرا کر دکھائیں۔ اپوزیشن کے جلسے سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران کہتا ہے کہ عالمی سازش ہوگئی، انہوں نےکونسے ایٹمی دھماکے کردیےتھے جو انکےخلاف عالمی سازش ہوگی؟ جبکہ وزیراعظم نے کونسا امریکا کی 5 ارب کی امداد ٹھکرا کر ابسلیوٹلی ناٹ کہہ دیا تو سازش ہوگئی۔

مریم نواز نے عمران خان سے مخاطب ہوکر کہا کہ تم کشکول اٹھا کر نکل جاتے ہو کہ کوئی پاکستان کی مدد کردے جبکہ ملک کیخلاف کوئی عالمی سازش ہوئی ہے اس کا سب سے بڑا آلہ کار آپ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی پاکستان کیلئے اتنا خطرناک نہیں، جتناخطرناک عمران خان تم ہو، عالمی طاقتیں یا دشمن پاکستان کی تباہی چاہتی تو وہ تمہیں رکھتی؟ تم خود پاکستان کی تباہی کیلئے دن رات کام کر رہے ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ کیا پاکستان کی ترقی کرتی معیشت کو زیرزمین لے جانا عالمی سازش تھی؟ دوست ممالک سے تعلقات خراب کردینا کیا عالمی سازش تھی؟ نالائقی اور نااہلی کی زمین سے آسمان تک انبار لگادینا عالمی سازش تھی؟ تمہاری ناک کے نیچے سے پوری پارٹی کھسک گئی، کیا وہ جوبائیڈن نے کیا تھا؟ چینی،دودھ، پتی، آٹا، ڈیزل کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دینا عالمی سازش تھی؟

مریم نواز نے کہا کہ بزدل آدمی تم اپنی ہر ناکامی کا انجام دوسرے کو دیتے آئے ہو، تم میں اتنی جرات نہیں کہ اپنی غلطی تسلیم کرو۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عمران نیازی جتنا بڑا ڈرامے باز، نوسرباز، بدتمیز اور بد تہذیب نہیں دیکھا۔

مسلم لیگ کی نائب صدر نے کہا کہ جن کی صبح گالیوں سے شروع ہو ان کا یہی حشر ہوتا ہے، ابھی حشر کی ابتدا ہے، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا، آنے والے دن بتائیں گے کہ اس شخص کا انجام کیا ہوتا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ کے جلسہ عام سے خطاب میں کہا تھا کہ ملک میں باہر سے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی، میرے پاس خط ہے اور وہ ثبوت ہے۔

انہوں نے خط لہرا یا تھا اور پھر واپس جیب میں رکھ دیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.