friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

جلسے نے ثابت کر دیا کہ عمران خان پاکستانی تاریخ کے مقبول ترین لیڈر ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہےکہ کپتان پھر جیت گیا،فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے اسلام آباد جلسے میں عوام کی بھاری تعداد میں شرکت وزیراعظم کی پالیسیوں کی بھرپور تائید ہے۔ عثمان بزدار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے جلسے نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستانی تاریخ کے مقبول ترین لیڈر ہیں اور عوام نے ضمیر فروشی اور چور بازاری کو مسترد کر دیا ہے۔

انہوں نے کہ اسلام آباد جلسے میں بھرپور شرکت پر پاکستانی عوام خراج تحسین کی مستحق ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٗ کے پی محمود خان نے کہا کہ اسلام آباد کے تاریخی جلسے سے اپوزیشن کی آنکھیں کھلنی چاہیے، پاکستانی عوام نے خریدو فروخت کی سیاست کو یکسر مسترد کردیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ کے جلسہ عام سے خطاب میں کہا کہ ملک میں باہر سے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی، میرے پاس خط ہے اور وہ ثبوت ہے۔

جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ اپنی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، آپ کو لالچ دی گئی پیسوں کی آفر کی گئی، ضمیر خریدنے کی کوشش کی گئی لیکن آپ بکے نہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.