friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

’ڈاکٹرز ڈیوٹی نہیں کرتے اور سڑکیں بند کر دیتے ہیں، پڑھے لکھے طبقے سے یہ امید نہیں تھی‘

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ تمام معاملات طے ہو گئے تھے لیکن پڑھے لکھے طبقے سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ سڑک بند کریں گے۔

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن رکن اسمبلی نصر اللہ زیرے کی جانب سے نقطہ اعتراض پر کہا گیا کہ ایف سی اور پولیس اسپتال میں موجود ہیں، ینگ ڈاکٹرز کو گرفتار کیا گیا ہے، ینگ ڈاکٹرز 6 ماہ سے احتجاج پر ہیں اور عوام رل رہے ہیں۔

نصر اللہ زیرے کا کہنا تھا کہ مذکرات ہو چکے ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان نوٹس لیں، روکے ہوئے نوٹیفیکیشن بھی جاری ہونے چاہئیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے ڈاکٹروں سے معاہدہ نہیں کیا مذکرات کیے تھے، ان کے مطالبات کے حوالے سے نوٹی فیکشن بھی جاری ہو رہے ہیں لیکن پڑھے لکھے طبقے سے یہ امید نہیں تھی، ڈاکٹرز ایک تو ڈیوٹی نہیں کرتے پھر سڑک بھی بند کرتے ہیں۔

عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ ہم شہر میں ایک جگہ بنانے رہے ہیں، اگر کسی کے مسائل ہیں تو وہاں آکر احتجاج کرے لیکن سڑکیں بند کر لوگوں کو پریشان نہ کیا جائے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.