friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناءاللہ کا وزیر اعظم پر طنز

مسلم لیگ ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کی عدم اعتماد کا دباؤ نہیں، تو کیا جہانگیر ترین کی خراب طبیعت کا آج معلوم ہوا ہے؟ رانا ثناء اللہ نے کہا کہا کہ جہانگیر ترین کی طبیعت تو اس وقت بھی خراب تھی، جب خود وزیر اعظم انہیں گرفتار کروانے کی کوشش کررہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی اراکین کو ٹکٹ کا جو وعدہ کیا ہے، اس پر عمل کریں گے۔حکومت کو جتنی بھاگ دوڑکرنی ہے کرلیں چاہے تو پرویز الہٰی کو وزیراعلی بنادیں لیکن ن لیگ نے اپنا ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے رابطوں کی تصدیق ہوئی تھی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین کی طبیعت خراب تھی، وزیراعظم نے رابطہ کر کے جہانگیر ترین کی خیریت دریافت کی ۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.