friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا گیا

عوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 27 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے خطاب سے کچھ وقت قبل عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا گیا، اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

ضرور پڑھیں: مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹے گا، شوکت ترین

اوگرا نے مارچ کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے ستائیس پیسے فی کلو کے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے قیمت میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 233روپے78پیسےمقرر کی گئی ہے۔

قیمت میں اضافے سے ایل پی جی کا 11.8کلو کا گھریلو سلنڈر 318 روپے 74 پیسے مہنگا ہوگیا اور نئی قیمت 2758 روپے67 پیسے ہوگئی ہے۔

ضرور پڑھیں: وزیراعظم نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرلیا

فروری میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2439 روپے93 پیسے رہی۔ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ یعنی آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.