friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

مولانا فضل الرحمٰن اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور سابق صدر آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں حکومت مخالف تحریک پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ مارچ قریب آتے اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے رابطوں میں تیزی آگئی ہے اور اپوزیشن رہنما ایک دوسرے سے بالمشافہ یا ٹیلیفونک رابطے کررہے ہیں۔

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور پی پی پی شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے فون پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد سے متعلق گفتگو کی جب کہ پیپلز پارٹی کے آج سے شروع ہونے والے لانگ مارچ کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے گزشتہ روز سردار اختر مینگل سے ملاقات کی جب کہ آج بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی کا عوامی لانگ مارچ حکومت کے خلاف کراچی سے شروع ہورہا ہے جس کی منزل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ہے۔

شہباز شریف نے بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور اس حوالے سے ہوم ورک طے کیا گیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.