friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستانی سفارتخانے کا جنگ زدہ کیف میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار

یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار کر دیا۔

آمنہ حیدر کا کہنا ہے کہ کیف سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں دوست کے گھر پناہ لیے ہوئے ہوں، پاکستانی سفارت خانے سے نکلنے والی بس نے مجھے پک کرنے سےانکار کر دیا، کیف جانے والے راستے بند ہیں اور میرے پاس ٹرانسپورٹ نہیں کہ کیف پہنچ سکوں۔

پاکستانی لڑکی کا کہنا ہے کہ سفارت خانے نےکہا صبح ٹرنوپل نہ پہنچی تو وہ مدد نہیں کریں گے، کل چلنے والی بس کے بعد اگلی بس کب چلے گی سفارت خانے کو بھی اس کا نہیں پتہ ہے۔ سفارت خانے کے حکام نے آمنہ حیدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو سفارت خانے پہنچنا پڑے گا ورنہ ہم نہیں بچا سکیں گے، اگلی کوئی بس نہیں ہے، آپ آسکتی ہیں تو ٹھیک ہے۔

آمنہ حیدر نے سفارت خانے کے حکام سے کہا میں تو یہاں پر پھنس جاؤں گی، جس پر سفارت خانے کے حکام نے جواب دیا کہ ’’آئی ایم سوری‘‘ ہم کچھ نہیں کر سکتے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.