friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ وزیراعظم کو پکارنے لگے

کیف: جنگ زدہ یوکرین میں پھنسے بے یارو مددگار پاکستانی طلبہ نے وزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوکرین میں پھنسے پانچ پاکستانی طلبا سے رابطہ کرنے میں کامیاب ہوگیا ہے، کیف میں پھنسے طلبا نے اپنی آپ بیتی بیان کردی۔

پاکستانی طلبا کا کہنا تھا کہ ہمیں بتایاگیا کہ مزید حملے ہوسکتے ہیں ، کیف سے فوری طور پر چلےجائیں، کیف سے نکلنے کے لئے ہم نے بمشکل 500ڈالر جمع کرکے ٹیکسی کرائی اور ٹیکسی کے ذریعے کیف سے ٹرنوبل جارہےہیں۔

ضرور پڑھں: یوکرین کا 800 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ ،روسی لڑاکا طیارے، ٹیکنس اورہیلی کاپٹرز بھی تباہ

اے آر وائی نیوز کو موصول ویڈیو میں پاکستانی طلبہ نے بتایا کہ ہمارے پاس کھانے پینے کےلئے بھی پیسے نہیں ہے جبکہ سرکاری سطح پر کسی حکام کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا ہے۔

کیف میں پھنسے طلبا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانے سے کوئی مدد نہیں کی جارہی ، الٹا جھوٹ بولا جارہا ہے، پہلے ہمیں کیف شہر بلایا جب ٹکٹس خرید لئے تو دو گھنٹے پہلے منع کردیا گیا، پیسے ضائع ہوئے ، ہم بے یارومددگار ہیں۔

ضرور پڑھیں: یوکرین کا دارالحکومت کیف خوفناک لڑائی کا مرکز ہو گا: پینٹاگون

محصور طلبا کا کہبنا تھا کہ ہمیں صاف صاف کہہ دیا گیا ہے کہ ہم ذمہ داری نہیں لے سکتے ،سفیر اور سفارت خانہ غلط بیانی کر رہے ہیں ، وزیر اعظم نوٹس لیں ، ہمیں کسی طرح باہر نکالا جائے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.