friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست مسترد کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی تھی اور فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پرفیصلہ سنایا اور تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔

ضرور پڑھیں: فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ طویل عرصہ تک الیکشن کمیشن اور کورٹ کے سامنے فیصل واوڈا تاخیر کرتے رہے، فیصل واوڈا نے شہریت چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جمع کرانے سے بھی انکار کیا۔

ضرور پڑھیں: فیصل واوڈا نے تاحیات نااہلی کو عدالت میں چیلنج کردیا

فیصل واوڈا نے اپنی تاحیات نااہلی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے پرتاجیات نااہل قراردیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.