friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردید

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما اکرم خان درانی نے مولانا فضل الرحمان کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، پی ڈی ایم کی کمیٹی ان سے رابطہ کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں : پی ڈی ایم نے فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کی ملاقات کی تردید کردی

تاہم اس سے پہلے مولانا فضل الرحمان کی جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات کی اطلاع سامنے آئی تھی۔ ذرائع نے بتایا تھا کہ ملاقات12 فروی کو شام لاہور میں نامعلوم مقام پر ہوئی جو کہ تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا تھاکہ یہ ملاقات دونوں طرف کے مشترکہ دوستوں نےکرائی جبکہ مولانا فضل الرحمان چوہدری برادران سے ملنے کے بعد جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیےگئے تھے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.