friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

رقم میں اضافہ، احساس پروگرام میں رجسٹریشن کرانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد : حکومت نے یکم فروری سے احساس پروگرام کے پیسے 12سے بڑھاکر 13 ہزار کرنے کا اعلان کردیا ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ خواتین احساس کفالت کے پیسے لینے جائیں توگن کرپورے13 ہزار روپے لیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس ادائیگیوں میں ناجائز کٹوتیاں کرنے والوں کے خلاف سخت پیغام دیا۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ حکومت نے یکم فروری سےاحساس کےپیسے 12سے بڑھاکر 13 ہزار کر دیے ہیں، اہل خواتین احساس کفالت کے پیسے لینے جائیں توگن کرپورے13 ہزار روپےلیں۔

ضرور پڑھیں: کراچی میں احساس پروگرام کے دفتر میں ڈکیتی، ڈاکو مستحقین کے موبائل بھی لے اڑے

معاون خصوصی نے کہا شراکتی بینکوں کےایجنٹ اور نامزددکاندار خواتین کے پیسے نہیں کاٹ سکتے، خواتین کے انگوٹھے لگوا کر پیسے لینے آنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

ضرور پڑھیں: احساس پروگرام میں اب تک کوئی سیاسی وابستگی سامنے نہیں آئی، وزیراعظم

ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی نے جعلی انگوٹھوں کا استعمال کیا یا پیسے کاٹے تو حکومت سختی سے نمٹے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.