friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

نارتھ کراچی میں فائرنگ سے اسکول ٹیچر جاں بحق

نارتھ کراچی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے اسکول ٹیچر کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نارتھ کراچی میں واقع پیلا اسکول کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ایک کار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ اس کا بیٹا زخمی ہوا جسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کےمطابق جاں بحق شخص کی شناخت سلمان کےنام سے ہوئی جو پرائمری اسکول میں 16 گریڈ کا ٹیچر تھا اور اس کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بھی تھا، فائرنگ کے وقت سلمان اپنے بیٹے صبور کو اسکول سے لینے آیا تھا تاہم سلمان کی اہلیہ حملے کے نتیجے میں بال بال بچ گئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ مقتول کے چہرے، سر اور جسم کے دیگر حصوں پر گولیاں لگیں جب کہ اس کے بیٹے سلمان کو دو گولیاں لگیں۔

پولیس کے مطابق واردات میں 9 ایم ایم پستول استعمال کیا گیا اور جائے وقوعہ سے 8 نائن ایم ایم پستول کے خول ملے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.