friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پیٹنٹ ویکسین پر ایک اہم تحریر

ہمیں چند امیر ممالک کی طرف سے برقرار ایک غیر منصفانہ نظام کے ذریعے ناکام بنایا جا رہا ہے جس کی تازہ مثال ویکسین بنانے کے نسخے کو پیٹنٹ کے نظام کے ذریعے استعمال کرنے سے روکا جانا ہے جو بڑی دوا ساز کمپنیوں کے دانشورانہ ملکیت کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے۔

اس کے نتیجے میں الکھوں لوگوں کی اموات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ھے ۔ ویکسین کی عدم مساوات سے منافع خوری اتنی سنگین ہے کہ اسے انسانیت مخالف جرم قرار دیا جاسکتا ہے۔
یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ جدت طرازی کی معاشیات پر کمزور دلائل کو تعینات کیا جا رہا ھے۔ کوویڈ-19 کے متعدد معاشی خرافات کو زندگی بچانے والے ٹیکوں کے لئے عالمی تجارتی تنظیم )ڈبلیو ٹی اوWTO )میں انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس)TRIPSٹرپس( کے تجارت سے متعلق پہلوؤں کی چھوٹ کو روکنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مختصر مدت میں وبا سے متعلق ویکسین اور عالج کے لئے ٹرپس کی چھوٹ بہت ضروری ہے۔
چھوٹ کے عالوہ یہ بات انتہائی واضح ہو چکی ہے کہ ویرانی پر اشتراک کی حمایت کے لئے ایک موثر بین االقوامی ادارہ لازمی ہے۔

ضرور پڑھیں: امریکا میں موڈرنا ویکسین کے استعمال کی منظوری
دنیا بھر کے بیشتر ممالک کو آہستہ آہستہ یہ احساس ہوا ہے کہ ملٹی نیشنل فارما سٹوڈیکل کمپنیوں )بگ فارما( کیدانشورانہ ملکیت کا تحفظ صرف ان کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کر رہا ہے اور دنیا کو زیادہ غیر مساوی اور کم محفوظ بنا رہا ہے۔ صرف یورپی کمشن، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ اور ناروے، ٹرپس کی چھوٹ کی مخالفت میں رہتے ہیں، بنیادی طور پر انسانیت کے تحفظ پر ناحق منافع کا تحفظ کرتے ہیں۔ آکسفیم)Oxfam )کے مطابق
Moderna کے ساتھ ویکسین کے منافع سے 9 نئے ارب پتی پیدا ہوئے، جبکے فائزر اور بائیو این ٹیک نے 2020 میں مجموعی طور پر 34 ارب ڈالر کا قبل از ٹیکس منافع کمانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
ٹرپس چھوٹ کی مخالفت کرنے کی اپنی مہم میں بگ فارما اور ان حفاظت کرنے والے ممالک جدت طرازی اور زیادہ تر دالئل گمراہ کن ہیں اور فوری عالمی ویکسین تک رسائی کے لئے ضروری تعمیری سوچ کا فقدان ہے۔ بگ فارما اور طاقتور ترین ممالک کو وبا کی مشکالت سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دیئے بغیر عالمی سطح پر ویکسین کی اختراع کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے۔ اس کو سمجھنے کے لئے ہمیں سب سے پہلے چند چیزوں کو سمجھنا ہوگا۔

ضرور پڑھیں: 5 سال سے چھوٹے بچوں کو کورونا ویکسین کی ہنگامی اجازت کیلئے امریکی حکام سے رابطہ

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.