friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شوکت صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیس کی سماعت 10 فروری کو مقرر کی جائے۔

درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ نے 7 دسمبر کو کیس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کیا تھا لیکن کیس اب تک سماعت کیلئے مقرر نہیں ہوا، کیس میں مفاد عامہ کے معاملات شامل ہیں لہٰذا کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا معاملہ
خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی کو 11 اکتوبر 2018 کو خفیہ اداروں کے خلاف تقریر کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے اُس وقت کے سینیئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 21 جولائی 2018 کو راولپنڈی بار میں خطاب کے دوران حساس اداروں پر عدالتی کام میں مداخلت کا الزام عائد کیا تھا۔

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے بیان پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بھی رد عمل سامنے آیا تھا جس میں ریاستی اداروں پر لگائے جانے والے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

شوکت عزیز صدیقی نے عہدے سے ہٹانے کے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کر رکھی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.