friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بلاول کا یوسف رضا گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کردیا۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سےمتعلق چیئرمین سینیٹ کے کردار  پر اظہار  افسوس کرتے ہوئےکہا کہ چیئرمین سینیٹ نے ملی بھگت سے اسٹیٹ بینک  ترمیمی بل منظورکرایا۔

ضرور پڑھیں: یوسف رضا گیلانی کےاستعفےکی بات کوشاہ محمود قریشی نے کھیل قرار دے دیا

بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی کے نمائندے اپنا احتساب خود کرتے ہیں، یوسف رضا گیلانی کی خدمات جمہوریت پسندوں کےلیے روشن مثال ہیں۔

ضرور پڑھیں: یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان

 خیال رہےکہ سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر اپوزیشن کو ایک ووٹ سے شکست ہوئی تھی اور اس دوران ایوان میں یوسف رضا گیلانی کی عدم حاضری پر اپوزیشن کی بعض جماعتوں نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جب کہ حکومتی وزرا نے گیلانی کا شکریہ ادا کیا تھا۔

خود پر ہونے والی تنقید کے بعد آج یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔


spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.