friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اوگرا نے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تجویز دیدی

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے27 پیسےفی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی

ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری موصول ہوئی ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

ضرور پڑھیں: حیسکول پیٹرولیم کمپنی کی 54 ارب روپے سے زائدمنی لانڈرنگ کا انکشاف

ذعائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےتاحال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری پردستخط نہیں کیے۔ذرائع نے بتایا کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے27پیسےفی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 39 پیسے اضافے کی تجویز دی ہے۔

ضرور پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے گا؟

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 11روپے 34پیسے، لائٹ ڈیزل پر 11 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافےکی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی منظوری کےبعدوزارت خزانہ قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کرےگی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.