friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

یوسف رضا گیلانی کےاستعفےکی بات کوشاہ محمود قریشی نے کھیل قرار دے دیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کے استعفےکی بات کو کھیل قرار دے دیا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ استعفےکی بات کرنا بھی کھیل ہے جو کھیلا جارہا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ انہیں ایجنڈے کی بروقت اطلاع نہیں ملی جب کہ گیلانی کے آفس سے اطلاعات ملی ہیں کہ دو روز  پہلے معلومات  آگئی تھیں کہ اہم بل آرہا ہے۔

ضرور پڑھیں: یوسف رضا گیلانی کا اپوزیشن لیڈر کی نشست سے استعفیٰ دینے کا اعلان

خیال رہےکہ اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر سینیٹ میں حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزام پر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔

ضرور پڑھیں: شاہ محمود نے شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو خط لکھ دیا

واضح رہےکہ سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر اپوزیشن کو ایک ووٹ سے شکست ہوئی تھی اور اس دوران ایوان میں یوسف رضا گیلانی کی عدم حاضری پر اپوزیشن کی بعض جماعتوں نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا جب کہ حکومتی وزرا نے گیلانی کا شکریہ ادا کیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.