friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بڑے شہر قومی معیشت کی ترقی کا حقیقی محرک ہیں حائل رکاوٹیں دور کریں وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بڑے شہروں کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں کیونکہ بڑے شہر قومی معیشت کی ترقی کا حقیقی محرک ہیں، متعلقہ حکام بڑے شہروں کی ترقیاتی سکیموں کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کریں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے بڑے شہروں کی منصوبہ بندی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر فواد چودھری، وزیر صنعت خسرو بختیار، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے شرکت کی جبکہ گورنر پنجاب چودھری سرور، وزیر تعلیم شفقت محمود، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی

یہ بھی پڑھیں ۔

انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں سے شہری علاقوں میں آباد کاری کی وجہ سے بڑے شہروں کو کئی چیلنجوں کا سامنا ہے ان میں ہائوسنگ،ملازمتوں کے مواقع اور شہری ضروریات کی کمی ہو رہی ہے لہذٰایہ ضروری ہے کہ بڑے شہروں کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج پر کام کی رفتار تیز کی جائے۔

وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ بڑے شہروں کے رہائشیوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف پہنچانے کے لئے مختلف ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کے راستے میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے ہرممکنہ اقدامات یقینی بنائیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.