friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

انتہاپسندی سے لڑنے کا معاملہ، معید یوسف کا فواد چوہدری کے بیان سے اختلاف

انتہاپسندی سے مکمل طور پر لڑنے کیلئے حکومت اور ریاست کے تیار نہ ہونے سے متعلق فواد چوہدری کے بیان سے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے اختلاف کیا ہے۔

گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ حکومت اور ریاست انتہا پسندی سے مکمل طور پر لڑنے کے لیے تیار نہیں، تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کیس میں ریاست کو پیچھے ہٹنا پڑا۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری کے اس بیان سے اب وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے اختلاف کردیا۔ معید یوسف نے کہا کہ قومی سلامتی کی میٹنگ میں کہا گیا تھا کہ ریاست کی رٹ ہے مگر مذاکرات کو موقع دیا جائے، اس سے اچھا نتیجہ نکلا اور معاملات مفاہمت کی طرف آئے۔

معید یوسف نے کہا کہ اب آپ یہ کہیں کہ ریاست کی طاقت نہیں ہے، لال مسجد کے معاملے پر تو طاقت تھی، پورا میڈیا کہتا تھا کہ یہ آپ کیا کر رہے ہیں، اسلام آباد کے بیچ میں آپ کی رٹ نہیں ہے ، جب طاقت استعمال کی گئی تو اگلے دن آپ سب کھڑے ہوگئے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.