friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان غیرقانونی تارکین کو واپس لینے کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل

پاکستان اور  برطانیہ کے درمیان غیر قانونی تارکین وطن کو  واپس لینے کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر اور سیکرٹری برطانوی وزارت داخلہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو حتمی شکل دی ہے۔

برطانوی ہائی کمیشن کرسچن ٹرنر کی جانب سے سوشل میڈیا پر  بتایا گیا کہ معاہدے کے تحت کسی بھی ملک میں غیر قانونی تارک وطن کو واپس اپنے ملک جانا ہو گا۔

برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معاہدہ پاکستان کی وفاقی کابینہ کے سامنے حتمی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، حتمی منظوری کے بعد معاہدے پر سال کے آخر تک عمل درآمد کیا جائے گا۔

برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ برطانوی اور پاکستانی حکام ایک دوسرے کے ساتھ کرمنل ریکارڈ شیئر کرسکیں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.