friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پی ایف یو جے کی اسد عمر کے بیان کی مذمت، وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے وفاقی وزیر اسد عمر کے میڈیا پر پی ایم ڈی احتجاج کے لیے سہولت کاری کے الزامات اور لانگ مارچ پر”کُٹ لگانے”کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم سے نوٹس لینے اور اسد عمر سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

پی ایف یو جے رہنماؤں نے وزیر اعظم کے نام پیغام میں کہا کہ ایسے وزراء کو اخلاقی تربیت دیں ورنہ یہ اپنی ہی پارٹی کے لیے نقصان کا باعث بنیں گے۔

صدر پی ایف یو جے شہزادہ ذوالفقار نے اسد عمر کے میڈیا پر پی ڈی ایم کی سہولت کاری کے بیان کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے پلیٹ فارم سے ہم مطمئن ہیں کہ معتدل صحافتی ادارے اور صحافی خبر کی ترسیل اور غیر جانبدارانہ رائے عوام کے سامنے رکھنے کے علاوہ کسی قسم کی غیر جمہوری کوشش کاحصہ نہیں ہیں، ایسی کسی بھی شرانگیزی سے پاکستان اور عوام سمیت کسی کا بھلا نہیں ہو گا۔

سیکرٹری پی ایف یو جے جنرل ناصر زیدی نے اسلام آباد میں احتجاجی لانگ مارچ کی صورت میں مار پڑنے کے بیان پر اسد عمر اور وفاقی حکومت کو خبردار کیا کہ مارنے اور روکنے کی باتیں پہلی بار نہیں سن رہے، بلکہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی تاریخ قربانیوں اور مزاحمت سے عبارت ہے، اگر کسی کو زور بازو آزمانا ہے تو اب بھی آزما کر دیکھ لے، ہم کسی صورت میڈیا پر پابندیاں یا آزادی صحافت و اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پی ایف یوجے نے انتہائی نامساعد حالات میں بھی اپنےمقصد کوہمیشہ مقدم رکھا ہے اور اب بھی اسی لیے جدوجہد کر رہی ہے تاکہ پاکستان میں صحافت اور آزادی اظہار پر قدغن لگانے والی غیر جمہوری قوتوں کو ان کے ارادوں سے باز رکھا جا سکے۔ پی ایف یو جے رہنماؤں نے وزیراعظم سے اسد عمر کے بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اپنے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.