friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

گندم اور چینی کے بعد پنجاب میں آٹے کے سنگین بحران کا خدشہ

گندم اور چینی کے بعد پنجاب میں آٹے کے بحران کے خدشات سر اٹھانے لگا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ خوراک نے گندم کی فراہمی روک دی ہے جس کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں گندم کے سنگین بحران کا خطرہ ہے جو پورے صوبے میں پھیل جائے گا۔

فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین عاصم رضا کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سے گندم اٹھانے سے آٹے کے تھیلےکی لاگت 85 روپے بڑھ جائے گی، جنوبی پنجاب سے گندم نہیں اٹھائیں گے، پیر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں جبکہ منگل کو پورے صوبے میں ہڑتال کریں گے۔

دوسری جانب ترجمان محکمہ خوراک پنجاب کا کہنا ہے چند مل مالکان ناجائز مطالبات منوانے کے لیے بےبنیاد پراپیگنڈہ کر رہے ہیں، دوسرے اضلاع سے گندم نہ اٹھانے کو بحران قرار نہیں دیا جا سکتا۔ ترجمان محکمہ خوراک پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ صوبے میں گندم کی قلت نہیں ہے، چند مل مالکان مصنوعی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.