friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

لانگ مارچ پر جو بھی فیصلہ ہوگا ساتھ دیں گے، نواز کی فضل الرحمان کو یقین دہائی

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے اور اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت پر دباؤ بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے فضل الرحمان کو یقین دلایا کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ پر جو بھی فیصلہ کرے گی ساتھ دیں گے۔

اس موقع پر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ حکومت کو مزید وقت دینا عوام اور ملک سے ظلم ہوگا۔

خیال رہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک جاری ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.