friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

عوام کو ریلیف دینے کیلئے احساس راشن پروگرام کا اعلان

عوام کو بنیادی اشیائے خورونوش میں ریلیف دینے کے لیے حکومت نے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کم آمدنی والے شہریوں کو آٹا، گھی اور دالوں میں 30 فیصد سبسڈی فراہم کی جائے گی۔

خیبر پختونخوا کے 2 کروڑ سے زیادہ کم آمدنی والے شہری احساس راشن پروگرام سے 30 فیصد سبسڈی پر آٹا، گھی اور دالیں قریبی کریانہ اسٹور سے خرید سکیں گے۔ مستحق شہری احساس راشن پروگرام کی ویب سائٹ پر جائے گا اور اپنا شناختی کارڈ اور موبائل نمبر کا انداراج کرے گا، جانچ پڑتال کے بعد اگر کوائف درست پائے گئے تو اسے راشن کی خریداری پر رعایت ملے گی۔

احساس راشن پروگرام کے لیے صوبائی حکومت نے 15 ارب روپے جبکہ وفاقی حکومت نے7 ارب روپے فراہم کیے ہیں، پروگرام 6 ماہ تک جاری رہے گا جس کے تحت شہری مختص کردہ کریانہ اسٹورز سے خریداری کر سکیں گے۔ صوبائی حکومت کے مطابق احساس راشن پروگرام سمیت صوبے کے عوام کو آٹے پر 10 ارب روپے کی سبسڈی بھی دی جا رہی ہے۔

احساس راشن پروگرام کے لیے کریانہ اسٹورز کا انتخاب یونین کونسل کی سطح پر کیا جائے گا جبکہ ہر دکاندار کو اس پروگرام کی آگاہی کے لیے حکومت کی جانب سے خصوصی تربیت دی جائے گی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.