friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ہرنائی و گرد و نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: ہرنائی و گرد و نواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ گھروں، دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرنائی میں زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ہرنائی کےقریب تھا۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر کو بھی بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق جبکہ 32 افراد شدید اور 200 افراد معمولی زخمی ہوئے تھے۔ ضلعے میں امدادی سرگرمیوں اور سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ 1500 گھرانوں میں خیمے، راشن، برتن اور ادویات تقسیم کی گئی ہیں۔ امدادی سامان چوری ہونے اور مقامی بازاروں میں فروخت کرنے کی بھی شکایات موصول ہورہی ہیں۔

زلزلہ متاثرین کاامدادی سامان لےجاتےہوئےایک شخص گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق گرفتار شخص ویگن میں ٹینٹ اور راشن ہرنائی سے سنجاوی لے جا رہا تھا۔ امدادی سامان کی دکانوں پر فروخت کی شکایت کے بعد ہرنائی سے امدادی سامان کسی اور علاقے میں لے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ادھر پاک بحریہ کی جانب سے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپس، امدادی سامان تقسیم کیاگیا۔

امدادی سامان میں خیمے، کمبل، راشن، سردی سے بچنے کیلئے جیکیٹس اور دیگر ضروری اشیا شامل ہیں۔ اس کےعلاوہ پاک فوج ، ایف سی کی جانب سے بھی زلزلے سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان کی تقسیم جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی سہیل انور ہاشمی کے مطابق 90 فیصد سے زائد زلزلہ متاثرین میں ٹینٹ سمیت دیگر امدادی سامان تقسیم کیا جاچکا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.