friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سڑک کی تعمیر: پی ٹی آئی کے دوران اراکین اسمبلی میں اختلافات شدید ہوگئے

لکی مروت میں سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے 2 اراکین اسمبلی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن ہشام انعام اللہ خان کی جانب سے چیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ضلع لکی مروت میں پیزو سے شیخ بدین تک روڈ کی منظوری ان کی کوششوں کا نتیجہ ہے جس کا افتتاح علی امین گنڈا پور کررہے ہیں۔

خط میں کہاگیا کہ علی امین میرے سیاسی معاملات میں پہلے بھی مداخلت کرچکے ہیں اگر انہوں نے منصوبے کا افتتاح کیا تو علاقے میں جانی اور مالی نقصان بھی ہوسکتا ہے جس کے ذمہ دارعلی امیں گنڈاپور ہوں گے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پورکو اشتعال انگیز اقدامات سے نہ روکا گیا تو امن وامان کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے جب کہ لکی مروت کے عوام بھی وفاقی وزیر کے اقدامات اور غیر مناسب رویے سے نالاں ہیں۔

خط میں یہ امید بھی ظاہر کی گئی کہ وزیراعظم، وزیراعلیٰ اورتحریک انصاف حکومت کے نمائندے ان کے ساتھ مل کر اس منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.