friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے)کاکول میں مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، پاس آؤٹ ہونے والوں میں آذربائیجان، بحرین، عراق، سعودی عرب اور سری لنکا کے کیڈٹس بھی شامل تھے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی ایم اے کاکول اکیڈمی میں 144 ویں لانگ کورس اور دیگر کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقادکیا گیا۔

مہمان خصوصی سعودی رائل ائیر فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فائد بن حامد نے پریڈ کا معائنہ کیا ، مہمان خصوصی جنرل فائد بن حامد نے کیڈٹس میں اعزازت بھی تقسیم کیے۔ بٹالین سینیئر انڈر آفیسر عثمان انور کو اعزازی شمشیر سے نوازا گیا، بٹالین سینئر انڈر آفیسر حمزہ نذیر نے صدارتی گولڈ میڈل حاصل کیا۔

سری لنکا کے سینیئر انڈر آفیسر وناسینگل کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوورسیز گولڈ میڈل سے نوازاگیا، کمانڈنٹ میڈل سعودی عرب کے جونیئر انڈر آفیسر رافد عبداللہ کو ملا ، کورس انڈر آفیسرز وقار محمد اور حسن ابرار کو چیف آف آرمی اسٹاف کین سے نوازا گیا، کورس انڈر آفیسرز حنا بخاری اور حور فاطمہ کو کمانڈنٹ کین سے نوازا گیا۔

سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارتوں کو سراہا، انہوں نے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارک بھی دی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.