friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پرچم میں لپٹا عمر شریف کا جسدِ خا کی سردد خانے سے رہائش گاہ منتقل

کراچی(حسنات بلوچ)قومی پرچم میں لپٹا عمر شریف کا جسدِ خاکی کلمہ شہادت کے ورد کے ساتھ ان کے گھر پہنچا دیا گیا۔

عمر شریف کے جسدِ خاکی کے ہمراہ ان کے صاحبزادے موجود ہیں۔ رہائش گاہ پر عمر شریف کا آخری دیدار کیا جائے گا۔ کامیڈی کنگ عمر شریف کی میت رہائشگاہ پہنچنے پر ان کے چاہنے والے آبدیدہ ہوگئے۔ عمر شریف کی نمازجنازہ سہ پہر 3 بجے سیلانی ویلفیئر کے علامہ بشیر فاروقی کی امامت میں عمرشریف پارک کلفٹن میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کو حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مزار سے متصل قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

نمازِ جنازہ کے لئے عمر شریف پارک میں تیاریاں جاری ہیں۔ نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں کے لیے پانی اور فرسٹ ایڈ کا انتظام کیا گیا ہے۔ جنازہ گاہ کے باہر اور اندر پانی پلانے کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ عمر شریف پارک کے ساتھ موبائل ویکسینیشن اور فرسٹ ایڈ کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ کامیڈی کنگ کی آخری رسومات کی تمام ذمہ داریاں سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ انجام دے رہا ہے۔ پارک کے باہر جنازے میں شرکت کے لئے پارکنگ کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔
دوسری جانب ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق لیجنڈ اداکارعمر شریف کی نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پرسیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ نماز جنازہ کے مقام عمر شریف پارک اور تدفین کے مقام درگاہ عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر 200 سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر پولیس کی جانب سے 2 ایس پیز اور 6 ایس ایچ اوز کو تعینات کیا گیا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.