friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ملکی معاشی ترقی میں سڑکوں کا کردار اہم ترین ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:(حسنات بلوچ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معاشی ترقی میں سڑکوں کا اہم ترین کردار ہے۔ معیاری سڑکوں کی تعمیر سے روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم کو راولپنڈی تا کھاریاں، میانوالی تا مظفرگڑھ اور حیدرآباد تا سکھر شاہراؤں پر پیشرفت کی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سابقہ دورحکومت کے 3 سالوں میں 645 کلومیٹر کی سڑکیں تعمیر ہوئیں۔ موجودہ حکومت کے 3 سالوں میں کل 1753 کلومیٹر لمبائی کی سڑکیں مکمل ہو چکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے 3 سالوں کے دوران 6118 کلومیٹر لمبائی پر مشتمل سڑکوں کی منصوبہ بندی مکمل کی گئی، مالی سال میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی 27 منصوبے مکمل کر لے گی، بلوچستان میں 3 ہزار کلومیٹر سے زیادہ کی سڑکیں تعمیر کی جا رہی ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی میں سڑکوں کا اہم ترین کردار ہے، معیاری سڑکوں کی تعمیر سے دیہی اور شہری علاقوں کے درمیان رابطہ، تجارت اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے، اچھی سڑکوں کی وجہ سے گاڑیوں کی مرمت اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کے اخراجات بھی کم ہو جائیں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.