friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

افغانستان سے مسافروں کو لیکر اقوام متحدہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد پھنسے اپنے ملازمین اور غیر ملکیوں کو لے کر اقوام متحدہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خصوصی پرواز یو این او 356 ایچ آج دوپہر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے افغانستان گئی تھی۔

ایوی ایشن ذرائع نے بتایا کہ خصوصی طیارے نے افغانستان کے مزار شریف انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈ کیا جہاں سے افغان شہریوں اور غیرملکی ملازمین کو لے کر خصوصی پرواز پاکستان کیلئے روانہ ہوئی۔ بیچ 1900 ڈی طیارہ شام 4 بج کر 51 منٹ پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر اترا۔ طیارے میں کتنے مسافروں نے پاکستان کیلئے سفر کیا؟ یہ معلومات فوری طور پر نہیں مل سکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے طیارے سے پہنچنے والے غیرملکی اور افغان شہری کچھ دن پاکستان میں قیام کریں گے جس کے بعد انہیں ان کی اگلی منزل پر روانہ کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تمام مسافروں کو پاکستان پہنچنے پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر مخصوص مدت کے ویزے جاری کیے گئے ہیں۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.