friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

رن وے پر آوارہ کتوں کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد فوٹو گرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی

کراچی ائیرپورٹ پر موبائل کیمرے سے فوٹو گرافی اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے پر موبائل فون اور انٹری کارڈ ضبط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ پابندی کراچی ائیرپورٹ پر طیاروں کے قریب کتوں کی موجودگی کی وڈیو سامنے آنے کے بعد عائد کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ کراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتے مٹر گشتی کرتے ہوئے جہاز کے انتہائی قریب پہنچ گئے تھے جس کے بعد ائیرپورٹ کے برڈ شوٹر عملے نے گولی مار کر کتوں کو ٹھکانے لگایا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے متعلقہ عملے کی جانب سے ائیرپورٹ پر غفلت کا مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب آوارہ کتے خوراک کی تلاش میں رن وے اور ایپرن ایریا میں داخل ہوگئے۔

آوارہ کتوں کی آزادانہ نقل و حرکت اس وقت رپورٹ ہوئی جب ایک نجی ائیرلائن کی پرواز اسلام آباد کے لیے ٹیک آف کررہی تھی۔ مسافروں سے بھری پرواز کی رن وے پر ٹیکسی کے دوران کتے آزادانہ گھومتے دکھائی دیے۔

کتوں کے ائیرپورٹ کےحساس مقام پر داخل ہونے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ائیرپورٹ کی سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کی قلعی بھی کھل گئی ہے۔ تاہم ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ موقع پر موجود برڈ شوٹر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کتوں کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔

ترجمان نے کہا کہ کتے ائیرپورٹ کے اطراف لگائی گئی باڑ کے نیچے سے داخل ہوئے جو اب بند کردی گئی ہے جبکہ باڑ کا تفصیلی جائزہ لے کر مزید اقدامات کیے جارہے ہیں تاکہ دوبارہ ایسا واقعہ پیش نہ آئے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.