friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ملزمان کی شناخت پریڈ کا معاملہ، ٹک ٹاکر عائشہ طبیعت خراب ہونے پر جیل نہ آسکیں

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی اور بے لباس کرنے کے کیس میں کیمپ جیل میں زیر حراست ملزمان کی شناخت پریڈ نہ ہوسکی۔

گریٹر اقبال پارک واقعےکے 144ملزموں کی شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ نے 28 اگست کا دن مقرر کررکھا تھا تاہم متاثرہ خاتون عائشہ شناخت پریڈ کیلئے کیمپ جیل نہ پہنچیں۔

ذرائع کے مطابق عائشہ طبیعت کی خرابی کے باعث نہیں آئیں جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹ اور سپرنٹنڈنٹ جیل نے کچھ دیر انتظار کیا جس کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ واپس چلے گئے۔ اب عدالت نے ملزمان کی شناخت پریڈ کیلئے یکم ستمبر کی تاریخ مقرر کی ہے اور متاثرہ خاتون عائشہ کو بھی اس روز جیل پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب گرفتار نوجوانوں کے اہلخانہ بھی کیمپ جیل کے باہر جمع تھے اور انہوں نے شناخت پریڈ نہ ہونے پر احتجاج کیا۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ان کے بچوں کوبلاوجہ گرفتار کیاگیا، انہیں رہا کیا جائے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.