friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ن لیگ کا حکومت پر کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصویریں استعمال کرنے کا الزام

مسلم لیگ ن نے حکومت پر 3سال کی کارکردگی دکھانے کیلئے بھارتی ویب سائٹ کی تصویریں استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ن لیگ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’جعلساز کے تین سال‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا جارہا ہے۔
ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کروڑوں روپے کے منصوبے بھارتی پورٹل کی چوری شدہ تصاویر پرمبنی ہیں، اگر کوئی نیا منصوبہ لگایا ہوتا، عوام کو ریلیف دیا ہوتا تو اس کی تصویر اور ثبوت بھی ہوتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی 3 سال کی کارکردگی صرف منہگائی، بیروزگاری، غربت، پارلیمان کو تالا، اپوزیشن کی گرفتاریاں اور آزادی اظہار کا قتل ہے۔ خیال رہے کہ آج اسلام آباد میں پی ٹی آئی حکومت کی تین سالہ کارکردگی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس سے وزیراعظم عمران خان بھی خطاب کریں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.