friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

نیزے سے چھیڑ چھاڑ کا الزام، نیرج چوپڑا پاکستان کے ارشد ندیم کے حق میں سامنے آگئے

ٹوکیو اولمپکس میں  جیولین تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے حوالے سے بھارتی میڈیا کے نفرت انگیز پروپیگنڈے پر برس پڑے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نیرج چوپڑا نے بھارتی میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئےکہا کہ میری بات کو اپنے ایجنڈے کا رنگ دے کر نہ پیش کریں،ہم سارے جیولین تھرور آپس میں بہت محبت سے رہتے ہیں، جیولین (نیزے)

تھرو کرنے سے قبل ارشد ندیم سے اپنی جیولین لینےکی بات کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔

نیرج چوپڑا کا کہنا تھا کہ مقابلوں کے وقت سب جیولین ایک ساتھ رکھی ہوتی ہیں، ہر ایتھلیٹ کی ذاتی جیولین بھی انتظامیہ کے حوالے ہوتی ہے اور وہ کوئی بھی استعمال کرسکتاہے، ارشد بھی جیولین سے اپنی تیاری کررہا تھا، اس بات کو میڈیا نے غلط رنگ دیا۔

بھارتی ایتھلیٹ نے مزید کہا کہ میں سب سے درخواست کروں گا کہ براہ کرم مجھے اور میرے بیان کو اپنے مفادات اور پروپیگنڈے کو آگے بڑھانےکے لیے استعمال نہ کریں، کھیل ہمیں متحد رہنا سکھاتا ہے، حالیہ تبصروں اور عوام کے رد عمل کو دیکھ کر انتہائی مایوسی ہوئی ہے

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.