friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

جی ایچ کیو کا دورہ، صدر مملکت کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ صدر مملکت کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا اور انہوں نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صدرمملکت اور آرمی چیف نے علاقائی پیش رفت اور قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ ڈاکٹر عارف علوی کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی برانچ کی جانب سے سائبر سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صدر نے پاکستان کی بیرونی اور اندرونی سلامتی کیلئے پاک فوج کی بے مثال قربانیوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں فوج کی صلاحیت اور دیگر خدمات اوراسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطہ کاری کے طریقہ کار کی بھی تعریف کی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.