friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

اسلام آباد میں دو مختلف قانون سسٹم کی ناکامی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نےکہا ہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو مختلف قانون سسٹم کی ناکامی ہے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نےکچی آبادی کیس کی سماعت کی، سی ڈی اے کی وکیل نے کہا کہ نالا کورنگ کے کنارے کچھ لوگوں نے غیر قانونی رہائش اختیار کر رکھی ہے، جب بھی انفورسمنٹ والے جاتے ہیں یہ لوگ اسلحہ لے کر آ جاتے ہیں، برسات میں سیلاب کے خدشےکے پیش نظر نالےکے بیڈ پر بیٹھنے والوں کو علاقہ چھوڑنے کا نوٹس دیا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ اگر سسٹم صحیح چل رہا ہو تو تجاوزات نہیں ہو سکتیں، جو نالے کنارے آباد ہیں یہ تو ان کی اپنی سیفٹی کے لیے بھی خطرہ ہے،کل کو خدانخواستہ سیلاب آ گیا تو کون ذمہ دار ہو گا؟

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کا کام کمزور طبقوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا ہے، ای الیون میں نالے پر تعمیرات سے تباہی ہوگئی، قانون کے نفاذ میں ناکامی پر کس کو ذمہ دار ٹھہرائیں اور کس کے خلاف کارروائی کریں؟

عدالت کا مزید کہنا تھا کہ دارالحکومت میں قانون کی حکمرانی کیسے ہوگی؟ تمام ادارے صرف مراعات یافتہ طبقےکے لیےکام کر رہے ہیں،عدالت واضح کرچکی ہےکہ صرف بڑے آدمی کی زمین کو ریگولرائزنہ کریں،کوئی ایکشن لینا ہے تو کسی امتیازی سلوک کے بغیرلیں۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو کچی آبادیوں کا سروے کرکے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.