friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ڈھاکا میں نیوزی لینڈ کے کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فن ایلن کا ڈھاکا میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم بنگلادیش کے دورے پر آج ہی ڈھاکا پہنچی ہے جہاں ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ کی گئی جبکہ کیوی کھلاڑی مقامی ہوٹل میں تین دن قرنطینہ کریں گے۔ 2 روز قبل انگلینڈ سے بنگلادیش پہنچنے والے نیوزی لینڈ کے کرکٹر فن ایلن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہیں ہوٹل میں ہی قرنطینہ کرلیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق فن ایلن انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کھیل کر گرینڈ ہوم کے ہمراہ 22 اگست کو ڈھاکا پہنچے تھے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فن ایلن کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے اور اس وقت بھی ان میں کورونا کی معمولی علامات ہیں۔

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم بنگلادیش کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کے بعد پاکستان کا دورہ شیڈول ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.