friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

کابل پر طالبان کا قبضہ، برطانوی وزیر دفاع بات کرتے ہوئے رو پڑے

برطانوی وزیر دفاع بین والیس نے کہاہےکہ کچھ لوگ افغانستان سے واپس نہیں آپائیں گے، وہ ریڈیو پر اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے پچھتاوے کی بات ہے کہ افغانستان میں پھنسے تمام برطانوی شہری واپس نہیں آسکیں گے۔ بین والیس نے کہا کہ ہمیں تیسرے ممالک کے ساتھ کام کر کے انھیں تحفظ فراہم کرنا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے پہلے بین والیس نےکہا تھا کہ تمام برطانوی شہریوں کو کابل سے بحفاظت نکال لیاجائے گا۔

اس حوالے سے کابل ائیرپورٹ پر امریکی اور دیگر ممالک کی افواج کا کنٹرول ہے اور وہاں سے سفارتی عملے اور غیر ملکی شہریوں کو نکالنے کے لیے خصوصی طیارے بھیجے جارہے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز طالبان نے افغان دارالحکومت کابل پر بھی قبضہ کرلیا ہے جس کے بعد وہاں موجود امریکی فوجی اور افغان صدر اشرف غنی سمیت متعدد اہم حکومتی عہدے دار ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔

طالبان نے کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد عام معافی کا اعلان کیا ہے اور عالمی برادری کو پیغام دیا ہے کہ وہ ان کے ساتھ مل کر کام کرے۔

اس حوالے سے دنیا کے تمام ہی ممالک اپنی اپنی پالیسی ترتیب دے رہے ہیں کہ آیا طالبان کے اقتدار کو قبول کرنا چاہیے یا نہیں اور اسی حوالے سے پاکستان کی حکومت بھی غور و خوض کررہی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.